کاروبار
حکومت نےآئندہ پندرہ روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا
ستمبر 16, 20251400مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود 11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
ستمبر 15, 20251120اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود 11فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نےآئندہ دوماہ کےلئے ...مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
ستمبر 13, 20251250مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی ...تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
ستمبر 13, 20251250تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
ستمبر 13, 2025190016ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات 4روپے79پیسےفی لیٹرمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں ...سیلاب متاثرین کےبجلی بلوں میں ریلیف کیلئےحکومت کی آئی ایم ایف سے درخواست
ستمبر 13, 20251790سیلاب متاثرین کےبجلی بل 3ماہ کےلئے موخرکرنےکےلئےحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کودرخواست دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پروزارت خزانہ ...آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات:ایف بی آرکیلئے2ہفتوں میں 1100ارب روپےجمع کرنالازم
ستمبر 12, 20252230بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےساتھ مذاکرات کےلئے فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے لئےاگلے دو ہفتوں میں 1100 ارب ...ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ
ستمبر 12, 20251400ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...پاکستان میں ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ کر دی
ستمبر 12, 20251280نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس پاکستان میں لانچ کر دی۔ ہونڈا ...صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرانےمہنگی بجلی سستی کردی
ستمبر 10, 20251310صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















