کاروبار
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 29, 20241680مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600روپےکااضافہ ہونے ...ٹیکس آمدن میں کمی کارجحان برقرار،اکتوبرمیں بھی بڑےشارٹ فال کاخدشہ
اکتوبر 29, 20241750ٹیکس آمدن میں کمی کارجحان برقراررہنےسےرواں ماہ اکتوبرمیں بھی تقریباً 90ارب روپےکےشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ اس حوالے سےبین الاقوامی مالیت ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
اکتوبر 29, 20241430بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت5.5فیصدکم ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
اکتوبر 28, 20241160کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ...صارفین کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
اکتوبر 28, 20241600صارفین کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت ...عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی
اکتوبر 28, 20241370عالمی منڈی میں خام تیل وگیس کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا
اکتوبر 28, 20241500پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ
اکتوبر 26, 2024970مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعدہفتےکےآخری روزبڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ...پاکستان کوایشیائی ترقیاتی بینک سے50کروڑڈالرملیں گے
اکتوبر 26, 20241020ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو50کروڑڈالرقرض فراہم کرےگا،رقم ماحولیاتی اورقدرتی آفات سےتحفظ کےپروگرام پرخرچ ہوگی۔ آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کے ...ڈالرگراؤٹ کاشکار،روپیہ مزیدتگڑا
اکتوبر 25, 20241430کرنسی مارکیٹ میں ڈالرگراؤٹ کاشکارہوگیاجبکہ روپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















