کاروبار
معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلنا ہے، محمد اورنگزیب
اپریل 5, 20251410وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کواب پائیدارمعاشی استحکام میں بدلناہے۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک ...ٹیرف کےمنفی اثرات:امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
اپریل 5, 20252170ٹیرف کےاثرات آنےلگے،امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی بدترین مندی کا رجحان رہا۔ امریکی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونے،چاندی کے نرخ بھی گرگئے
اپریل 5, 20251540عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونے،چاندی کے نرخ بھی گرگئےجبکہ کرپٹو کرنسیز کی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ امریکامیں ...ایمریٹس ایئرلائن کی تیز رفتار ڈیلیوری کرنیوالی نئی کورئیر سروس متعارف
اپریل 5, 20251410ایمریٹس ایئرلائن کی تیز رفتار ڈیلیوری کرنیوالی نئی کورئیر سروس متعارف ،ایمریٹس ایئر لائن نے اپنی چار دہائیوں پر محیط ...بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری
اپریل 4, 20252470بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکومت نے عوام کو ...چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری
اپریل 4, 20251890چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری ، چین میں 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون ...بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت
اپریل 4, 20252340بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے ،جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:تیل وگیس کےذخائردریافت
اپریل 4, 20251940ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔ ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل ...ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ
اپریل 4, 20251910الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ،ایلون مسک کی الیکٹرک ...ٹرمپ ٹیرف کانتیجہ:امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال
اپریل 4, 20251240صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےنتیجےمیں امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کےباعث سرمایہ کاروں کےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےباعث ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















