کاروبار
انتظار ختم: سازگار کی مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف
اگست 20, 20251590نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند صارفین کا انتظار ختم، سازگار نے مشہو زمانہ گاڑی ہیول کا نیاماڈل متعارف کروا دیا۔ ...پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟فہرست جاری
اگست 19, 20253960پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے فہرست جاری کر دی۔ ...پی ایس ایکس میں نیاریکارڈقائم،100انڈیکس نےڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا
اگست 19, 20251560پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ،100انڈیکس نےڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ...میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے،گورنراسٹیٹ بینک
اگست 18, 20251650گورنرا سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں، مہنگائی کم ہو رہی ہے، ملک ...ایمریٹس ایئرلائن نے اپنےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا
اگست 18, 20252810فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس ایئرلائن نےمسافروں کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات اور دنیا کی بہترین ائیر ...معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
اگست 18, 20251790وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ ...سونےکی قیمت میں کئی سو روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اگست 16, 20252330مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا،جس کےبعدفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اگست 16, 20251460وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
اگست 15, 20251340وفاقی حکومت کی جانب سے16اگست سےملک بھرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی ...ہنڈائی کی آزادی آفر: جانیے کس ماڈل پر کیا شاندار پیشکش ہے؟
اگست 14, 20251340ہنڈائی کی آزادی آفر، جانیے کس ماڈل پر کیا شاندار پیشکش ہے؟نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری، ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















