کاروبار
سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 25, 2024990مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں آج پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ...روپیہ کےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار
اکتوبر 24, 20241110کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستا ہوا ، روپے کے مقابلے میں ڈالر ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اکتوبر 24, 20241260مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2300روپےکی کمی ...پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر:اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن 3ارب ڈالر قرض فراہم کریگا
اکتوبر 24, 2024880پاکستانی معیشت کےلئے اچھی خبر،اسلامک ٹریڈفنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3سال میں 3ارب ڈالرقرض فراہم کرےگا۔ اعلامیہ کےمطابق واشنگٹن میں وفاقی ...ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ
اکتوبر 24, 20241010وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،ٹیکس بیس میں 29فیصداضافہ کیاگیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کافرانسیسی نیوزایجنسی ...پاکستان ایم ایل ون کیلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا
اکتوبر 23, 2024950پاکستان فیزون کےتحت ایم ایل ون کےلئے چین سےلانگ ٹرم فنانسنگ حاصل کرےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکاپھراضافہ
اکتوبر 23, 20241730مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونے سے سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں ...پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی،آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...
اکتوبر 23, 20241210آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،بجلی مزیدمہنگی
اکتوبر 23, 20241630نیپرا نے کے الیکٹرک کے سات سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ۔نیپرانے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ ...ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 22, 2024780کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 5پیسے مہنگا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















