کاروبار
اووربلنگ:نیب ان ایکشن،15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری
جنوری 29, 2025890نیب نےاووربلنگ اوریونٹس نکالنےوالےلیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری کردیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نےکہاہےکہ لیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزبھجوائےہیں،تمام ایس ڈی اوزاووربلنگ کرنےاورپھر نکالنےکاریکارڈلیکرپیش ہوں۔ نوٹس ...پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے گزشتہ چھ ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال
جنوری 29, 20251670پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گزشتہ 6 ماہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال ...حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے،وفاقی وزیرخزانہ
جنوری 28, 2025940وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاکہ حکومت پائیدارمعاشی استحکام کےایجنڈےپرگامزن ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ تمام معاشی اشاریےمثبت رجحان ظاہرکررہےہیں،معیشت درست سمت ...نان فائلرکےگردگھیراتنگ:1کروڑسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار
جنوری 28, 2025770نان فائلرکےگردگھیرامزیدتنگ،ایک کروڑروپےسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی ...سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
جنوری 28, 2025900فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟ عالمی سطح پردنیا بھر ...شرح سود میں مزید کمی ،اسٹیٹ بینک نے 12 فیصد مقرر کردی
جنوری 27, 20251730ا سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر نےکےبعد 12 فیصد مقرر کردی ۔ گورنراسٹیٹ بینک ...گاڑیوں کی خریداری کامعاملہ:ایف بی آرنےقائمہ کمیٹی کوخط لکھ دیا
جنوری 27, 202515701010گاڑیوں کی خریداری کےمعاملےپرفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےقائمہ کمیٹی کوخط لکھ دیا۔ ایف بی آرنےخط میں لکھاکہ گاڑیاں صرف فیلڈدفاترمیں ...برطانیہ کیلئے پی آئی اے اور ایئر بلیو کے فلائٹ آپریشن کی بھرپور تیاریاں
جنوری 27, 20251280پاکستان سے برطانیہ جانیوالے فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے اورایئر بلیو نے لاہور، اسلام آباد سے برطانیہ کیلئے ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
جنوری 25, 2025920مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ ...سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا
جنوری 25, 20252080پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب کی سستی ائیر لائن کا اگلے ماہ سے اپنی پروازیں شروع کرنے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















