کاروبار
ملک میں مہنگائی کی شرح60سال کی کم ترین سطح پرآگئی،گورنراسٹیٹ بینک
مئی 20, 2025940گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نےکہاہےکہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں مہنگائی کی موجودہ شرح 60 ...بجٹ کی تیاریاں : نان فائلرزکےگردمزیدگھیراتنگ
مئی 19, 20251200پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری ،نان فائلرز کے لئےگاڑیاں اورجائیدادکی خریداری پرپابندی ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 20251190مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ دیکھاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
مئی 16, 20251320مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوروزکمی کےبعداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9سوروپےکااضافہ ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
مئی 16, 20251600وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...بجٹ کی تیاریاں،آئی ایم ایف نےپاکستان کےسامنےمطالبےرکھ دئیے
مئی 16, 20251110آئندہ مالی سال کےبجٹ کی تیاریاں،بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےپاکستان کے سامنے اپنے مطالبےرکھ دیئے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ...مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مئی 15, 20252030مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی سطح پربڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں ...پاکستان کی امریکاکوزیروٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش
مئی 15, 20252140پاکستان نے امریکاکوبغیرکسی تجارتی ٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے تجویزدی کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مئی 14, 20251460مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں ...عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
مئی 14, 20251910عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















