کاروبار
حکومت کاقومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل
جولائی 26, 20252320وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل کردیا، جس کے تحت سیونگ اکاؤنٹس پر ...چینی کےبعدکوکنگ آئل کانیااسکینڈل سامنےآگیا
جولائی 25, 20251770چینی اسکینڈل کی بازگشت ابھی مدھم نہیں ہوئی تھی کہ کوکنگ آئل کا نیا اسکینڈل قوم کے ہوش اُڑا گیا۔عوام ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جولائی 24, 20251730مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
جولائی 24, 20251700عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔فی بیرل کتنے کا ہوگیاتفصیلات جانیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکی طرف ...معیشت کیلئےاچھی خبر،موبائل فونزکی درآمدمیں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 22, 20251340معیشت کیلئےاچھی خبر،ایک ماہ میں موبائل فونزکی درآمد میں40.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ دستاویز کےمطابق جون 2025میں 39ارب 46کروڑروپےکےموبائل فون ...نئی کار کے شوقین کیلئے اہم خبر: ٹویوٹا کی عام گاڑی مہنگی اور لینڈ کروزر ...
جولائی 22, 20252280نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،ٹویوٹا کی عام گاڑی مہنگی اور لینڈ کروزر سستی ہوگئی۔ ٹویوٹا انڈس ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ میں کمی ہوگئی
جولائی 22, 20251570روس پرپابندیوں کےخدشات پرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئے۔ روس پرپابندیوں کےخدشات کےباعث امریکی خام تیل کی فی بیرل ...مالی سال 2025، روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائے گئے، اسٹیٹ بینک
جولائی 21, 20252160مالی سال 2025میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائے گئے۔اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ ...ایک اور پاکستانی نجی ایئرلائن برطانیہ کیلئے اُڑان بھرنے کیلئے تیار
جولائی 21, 20251550پاکستانی فضائی مسافراب ہوں گے، مزید با اختیار،ایک اور پاکستانی نجی ایئرلائن برطانیہ کیلئے اُڑان بھرنے کیلئے تیار،پاکستانی نجی ایئرلائن ...نئے ٹیکس قوانین پر تاجروں کا احتجاج: ملک بھر میں ہڑتال، کاروباری مراکز بند
جولائی 19, 20252230ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف تاجروں کی ملک بھرمیں ہڑتال ،کاروباری مراکز بندرہے۔ ایف بی آر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















