
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 1500روپے کی بڑی کمی ریکارڈکی گئی جس کےبعدفی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا۔ جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1286 روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 3لاکھ 6ہزار 927روپے کی سطح پر آگئی۔
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 353ڈالر کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب فی تولہ چاندکی قیمت میں 18روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ چاند 3ہزار 971روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 15روپے کے اضافے سے 3ہزار 404 روپے کی سطح پر آگئی۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














