کاروبار
مسلسل قیمت میں اضافےکےبعدڈالرسستا ہوگیا
ستمبر 26, 20241270کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کےبعد ڈالرسستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 26, 20241810صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1500روپےکااضافہ ہونے سے سونا ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکی قیمت میں ...پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف
ستمبر 26, 20241710عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نےکہاہےکہ پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ...یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
ستمبر 26, 20241480عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کےباعث یکم اکتوبرسے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی
ستمبر 26, 20241610بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس ...پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ستمبر 25, 20242080ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 25, 20241950کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 25, 20241740صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ ...ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
ستمبر 25, 20241770حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ
ستمبر 23, 20241600کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپےگراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری کےاختتام پر انٹربینک میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















