کاروبار
ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 5, 20241560ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اگست 5, 20241400کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے ...کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں انکشاف
اگست 3, 20241560آئی ایم ایف سےپاکستان کی کس حکومت نےسب سےزیادہ قرض لیا،دستاویزات میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام ...ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
اگست 3, 20241980ایک روزاضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
اگست 2, 20241160روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اگست 2, 20242260سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب سےزائدسوداداکردیا
اگست 1, 20241820پاکستان نےآئی ایم ایف کو3ارب60کروڑڈالرسےزائدسوداداکردیا۔دستاویزجاری کردی گئی۔ دستاویزکےمطابق یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے،30 ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا
اگست 1, 20241390ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر،انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی آنےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ...حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اگست 1, 20242000وزیراعظم شہبازشریف نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اگست 1, 20241450صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















