اہم خبریں
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200فیصداضافہ،وزیراعظم نےمنظوری دیدی
وزیراعظم شہبازشریف نےاراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اورمراعات میں 200فیصدسےزائداضافے کی منظوری دےدی۔ تفصیلات کےمطابق کفایت شعاری کےدعویٰ کرنےوالےحکمرانوں کی عیاشیوں میں مزیداضافہ ...9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے۔ اڈیالہ جیل میں انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےنومئی جی ...محکمہ موسمیات کی بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا ...الیکشن کمیشن نےمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی
الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع کروانےپرمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی،سندھ اورپنجاب اسمبلی کےایک ایک رکن کی رکنیت بحال جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی کے4ارکان کی ...شالیمارٹرین حادثہ،ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری
شالیمارٹرین حادثےکی ابتدائی تحقیقات رپورٹ جاری کردی گئی۔ ریلوےذرائع کےمطابق ٹرین ڈی ریل ڈرائیورکی غفلت سےہوئی، ڈرائیورنےٹرین کواوورسپیڈکیاہواتھا۔ ابتدائی تحقیقات رپورٹ میں ...دوسری ہائیکورٹ سےچیف جسٹس بنانےکیلئے نہ لایاجائے،اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاخط
دوسری ہائیکورٹ سےجج چیف جسٹس بنانےکیلئے نہ لایاجائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کےججزنےخط لکھ دیا۔ خط میں کہاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ سےہی3سینئرججزمیں سےچیف جسٹس بنایاجائے،دوسری ...الیکشن کمیشن میں تعیناتیاں،پی ٹی آئی نےمجوزہ ناموں کی تیاری پرکام شروع کردیا
چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کی تعیناتی کےلئے پی ٹی آئی نےمجوزہ ناموں کی تیاری پرکام شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمشنراورسندھ بلوچستان ...پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔ اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب ...عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی
عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں ...لاہورسےکراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکار
لاہورسےکراچی جانےوالی مسافر ٹرین حادثےکاشکار،شالیمارایکسپریس کی 3بوگیاںپٹڑی سےاترگئیں۔ شالیمارایکسپریس کوحادثہ شاہدرہ کےقریب پیش آیا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں ۔ٹرین لاہورسےکراچی جارہی ...



















