اہم خبریں
بھارت:بارشوں نےتباہی مچادی،99افرادہلاک،متعدد زخمی
بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں اب تک99افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔تیز بارشوں کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ...یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےشیڈول کااعلان کردیا،میگاایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 6 اکتوبر کو ہوگا۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ...انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن ...اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
مونس الٰہی کےاینٹی منٹی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان ایف آئی اےکاتصدیق کرتےہوئےکہناتھاکہ عدالتی احکامات پر مونس الٰہی ...اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل:نوٹیفکیشن جاری
اڈیالہ جیل کے3افسرتبدیل کردئیےگئے، راولپنڈی محکمہ جیل خانہ جات نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ...سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
سندھ حکومت نےسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ کرلیا،کراچی سمیت صوبے کے تیس اضلاع کے سکولوں کے بنیادی مسائل کیلئے فنڈز جاری کردئیےگئے۔ سکول ...لاہور: حضرت داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
لاہورمیں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں سالانہ عرس کی مرکزی تقریبات شروع ہو گئیں۔ عرس ...بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
امیربالاج ٹیپوقتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو ...190ملین پاؤنڈریفرنس:آخری گواہ پرجرح مکمل
190ملین پاؤنڈاسکینڈل میں وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ کے بیان پر جزوی جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین ...



















