اہم خبریں
دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں ...سونامسلسل مہنگا:فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکارجحان برقرار،سونافی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ ...اٹک:سکول وین پرفائرنگ،2بچےجاں بحق،5زخمی
اٹک میں سکول وین پرفائرنگ کےنتیجےمیں دوبچےجاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق اٹک کےعلاقےڈھیری کوٹ میں سکول جاتےہوئےنامعلوم افرادنےسکول وین ...پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری ...انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےعدالت میں جواب جمع کروادیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ملک بھر ...مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...قیمت میں اضافہ:فی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
سونےکی قیمت میں اضافےسےعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ سوناخریداروں کےلئے بُری ...بانی پی ٹی آئی اورفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑ تھا ،عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی اورجنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑتھا، انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ نجی ...پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ...



















