اہم خبریں
وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس سےخطاب کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب نےسماعت ملتوی کرنےکی استدعاکردی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی او ربشریٰ بی بی کی بریت کی ...پی ٹی آئی کالاہورجلسہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکےلئے ڈی سی لاہورکواہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کےاکمل خان باری نے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں گزشتہ ...الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا ...ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں ملزم کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہورمیں ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم ریاض ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ امیرہویاغریب بناؤ ...موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے ،اسے تو قانون سازی کا حق بھی ...وزیراعلیٰ کےپی نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،بیرسٹرسیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےجعلی وفاقی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں۔بانی ...ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کپتان فاطمہ ثناکی قیادت میں ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےڈی جی ایف آئی اےکوطلب کرلیا
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ...


















