اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرینوں کےکرائےکم ہوگئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پاکستان ریلوےنےتمام مسافرٹرینوں کےکر ایوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرا ت ...جلسےسےقبل نظربندیوں کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہور کے جلسے سے قبل تمام نظر بندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ...مریم نوازاپنےاوچھےہتھکنڈوں کی ذمہ دارہوں گی،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے اوچھے ہتھکنڈوں کی ذمہ دارخودہوں گی، جعلی ...پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنرکوجلسےکیلئے درخواست دیدی
لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دےدی۔ شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کی جانب سے ڈی سی لاہور ...لاہورجلسہ:حکومت عوامی سمندرکاراستہ روکنےکی حماقت نہ کرے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ لاہورجلسہ میں حکومت عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔صرف خیبر ...پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کورنامیں مبتلا،ہسپتال داخل
رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کورناوائرس میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی
آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کی ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...چین کےتعاون سے1200میگاواٹ ایٹمی بجلی گھرکی تعمیرکاآغاز
چین کےتعاون سےچشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے نئے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ...یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کا مسودہ کہیں اور سے آیاہے۔ نجی چینل سےگفتگو کرتےہوئےوفاقی ...


















