اہم خبریں
سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی
سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق ...9مئی مقدمات:علیمہ اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور
9مئی جلاؤگھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی ...پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع
پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع ،پرائیویٹ حج آپریٹرز کاکوٹہ60 ہزارمقررکیاگیاہے۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ پرائیویٹ حج سکیم کےتحت 37ہزار ...عمران خان کی ویڈیولنک پیشی،عدالت کےایس اوپیزجاری
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعےپیشی کےبارےمیں عدالت نےایس اوپیزجاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ...ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
مایوس کن کارکردگی،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ...لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے ناموں کا ...آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
آج بارش ہوگی یانہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے ...وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے،بیرسٹرسیف
ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،اورپنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان خیبرپختونخوا ...جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی،گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی جبکہ وارنٹ گرفتاری برقراررکھےگئے۔ اسلام ...



















