اہم خبریں
بارشوں کا سسٹم کمزور پڑنے کے باوجود پوسٹ مون سون کا الرٹ جاری
بارشوں کا سسٹم کمزور پڑنے کے باوجود پوسٹ مون سون کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی ...پرویزالٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس،عدالت نے پراسیکیوٹرسےدلائل طلب کرلیے
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کےکیس میں عدالت نے پراسیکیوٹر سےدلائل طلب کرلئے۔ چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کے ...سیلاب سےتباہی،وزارت منصوبہ بندی نےابتدائی رپورٹ تیارکرلی
سیلاب سےتباہی پروزارت منصوبہ بندی نےجانی ومالی نقصان پرابتدائی رپورٹ تیارکرلی۔ پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث مجموعی طورپر863اموات ہوئیں اور11سو ...عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی ...پشاورہائیکورٹ کاشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ
پشاورہائیکورٹ نےشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ کرلیا،جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ پشاوراورایبٹ آبادسیشن کورٹس میں سیکنڈشفٹ کی عدالتیں لگیں گی،ہائیکورٹ نےپشاوراورایبٹ آباد ...بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش ...لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بادل برسنےسےقبل ٹھنڈی ہواؤں کاراج ...ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمارےاراکین کی قومی اسمبلی سےنااہلی غیرقانونی ہے ،الیکشن سےبائیکاٹ ہمارااصولی فیصلہ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسیلاب متاثرہ ...پی ٹی آئی لاہور کی قیادت میں تبدیلی، میاں اکرم عثمان نئے صدر مقرر
تحریک انصاف لاہور کی قیادت میں تبدیلی،شیخ امتیاز محمود کو عہدے سے ہٹا کر میاں اکرم عثمان کوپی ٹی آئی لاہور کا ...عدالتی نظام میں شفافیت ،آسانیوں سےسائلین کوفوری انصاف ملےگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ عدالتی نظام میں شفافیت اورآسانیوں سے سائلین کوفوری انصاف ملےگا۔ اسلام آباد میں نئے ...



















