اہم خبریں
لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوار
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی کی شدت میں کمی آگئی،جس ...فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکافیصلہ
حکومت نےفلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدکواعلیٰ سول ایوارڈ دینے کافیصلہ کیاہے۔ فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق فرقان احمدکےورثاکوایک ...عاطف خان نےاچکزئی کواپوزیشن لیڈربنانےکی مخالفت کردی
رہنماتحریک انصاف عاطف خان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں کافی لوگوں کو اپوزیشن لیڈردوسری جماعت سےبنانےپراعتراض ہے۔ اپنےایک بیان میں رہنماتحریک انصاف ...3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری
ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے مون ...دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری
واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی ...عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی ...ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ پاکستان ...بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
بچی کےاغواوشادی کیس میں عدالت نےچائلڈمیرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کمسن بچی کےاغواوشادی کیس کی سماعت ہوئی،درخواست ...توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہوگیاہرطرف پانی پانی ہوگیاسڑکیں اورگلیاں ...



















