اہم خبریں
مون سون کا 9 واں سپیل شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےمون سون کا 9 واں سپیل شروع ہونےاور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف ...بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک
پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 ...صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرکی منظوری سےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کےسنگل بینچزختم کردئیےگئے ،دونوں ججزکاٹیکس سےمتعلق ...مون سون کا9 واں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری
مون سون کا9 واں سپیل، مزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے ...عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی ...پاکستان شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے،حمزہ شہباز
سابق وزیراعلیٰ پنجاب ورہنما مسلم لیگ(ن) حمزہ شہبازنےکہاہےکہ پاکستان اس وقت شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے۔ اپنےبیان میں حمزہ شہبازکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوامیں سیلاب سے470سے زائد ...پشاورہائیکورٹ کابڑااقدام،تمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن دیدی
پشاورہائیکورٹ نےصوبےکےتمام جوڈیشل افسران کوکیسزکی ٹائم لائن کے حوالےسےمراسلہ لکھ دیا۔ پشاورہائیکورٹ کےمراسلہ میں کہاگیاکہ نیشنل پالیسی کمیٹی نےمقدمات نمٹانے کےلئےٹائم لائن ...ملک بھر میں29 اگست سے2 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق ...



















