اہم خبریں
پی ٹی آئی کنونشن کی اجازت کامعاملہ،عدالت نےدرخواست نمٹادی
تحریک انصاف کی کنونشن کی اجازت کےکیس میں عدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست ...حکومت ان ایکشن،یکم ستمبرسےقبل سکول کھولنےوالوں کیخلاف کارروائی کی وارننگ
پنجاب حکومت نے یکم ستمبر سے قبل سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دےدی۔ پنجاب حکومت نے واضح وارننگ ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی ...پی ٹی آئی نےاسمبلی کی رکنیت معطلی کوعدالت میں چیلنج کردیا
تحریک انصاف نےسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سےرکنیت معطلی کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک اانصاف کےایم پی اےامتیازمحمودشیخ نےوکیل اظہرصدیق کےتوسط ...پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان
پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان،روایتی بورڈ امتحان کےبجائے طلبہ کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کےزیرصدارت ...اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یوم آزادی14 اگست تک ملک کے ...مشعال یوسفزئی کی سینیٹ رکنیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کے لیے مشعال یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب ...طلبا کیلئے اہم خبر:ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ آئی بی اے سکھر لے گا
معیاری تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلہ، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ اب یونیورسٹیز کے بجائے ...فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکی تیاریاں مکمل
فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)انتظامیہ نےبرطانیہ کےلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ برطانیہ کےلئے پی آئی اے فلائٹ ...مون سون کا طاقتور سپیل ، بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
مون سون کا طاقتور سپیل داخل،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ...



















