اہم خبریں
پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
حالیہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ...پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال مون سون بارشوں ...پاک فوج کےدستوں کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
پاک فوج کےدستوں نے بارش کےباعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کےدستےبارش اورسیلابی صورتحال سےمتاثرہ علاقوں میں ...پنجاب میں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق،متعددزخمی
پنجاب کےکئی شہروں میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 6افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق راولپنڈی کےعلاقےدھمیال روڈپرشہری پاؤں پھسلنے سےسیلابی ...خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات بلامقابلہ ہونےکاامکان بڑھ گیا،اپوزیشن جماعتوں کی جانب سےمتفقہ طورپر امیدوارلانےپرمشاورت کاعمل تیز ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوامیں 11سینیٹ نشستوں میں ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،بیرسٹرسیف کاردعمل
خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرردعمل دیتےہوئے کہاکہ جعلی حکومت نےگزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 4بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ ...مون سون کی شدیدلہرموجودہے،وزیراعلیٰ کی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخار ی نےکہاہےکہ اس وقت مون سون کی شدید لہر موجودہے،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں۔ لاہورمیں پریس ...مخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض،سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
عدالت نےمخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض کےکیس میں سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےمنیراحمدایڈووکیٹ کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔ لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکیخلاف ہرجانہ کیس خارج
تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکےخلاف ہرجانہ کیس کی درخواست خارج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےپی ٹی آئی کی ...



















