اہم خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا انقلابی اقدام، نقل فارم فیس میں بڑی کمی کروادی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا انقلابی اقدام،وکلاء و سائلین کے بہترین مفاد میں خصوصی دلچسپی لے کر لاہور ...الیکشن کمیشن ان ایکشن:عمرایوب سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردیدیا
الیکشن کمیشن ان ایکشن،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورشبلی فراز سمیت 9ارکان اسمبلی وسینیٹرزکونااہل قراردےدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نےشبلی ...قومی اسمبلی میں یوم استحصال جموں وکشمیرسےمتعلق قرا ردادمنظور
کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےقومی اسمبلی نےیوم استحصال جموں وکشمیر سے متعلق قرا رداد منظورکرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،اجلاس کے آغاز ...بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری
بارشیں ہی بارشیں،ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا نیا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سات اگست تک موسلادھار بارشوں ...لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کا 300 کارکنوں کی گرفتاری کا الزام
لاہور میں کریک ڈاؤن،تحریک انصاف نے 300 کارکنوں کی گرفتاری کا الزام عائدکردیا۔ صدرپی ٹی آئی لاہور امتیاز شیخ کامیڈیا سے گفتگو ...کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلد طلوع ہوگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیری بہن بھائیوں پرآزادی کاسورج جلدطلوع ہوگا۔ یوم استحصال کشمیرپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاحق خودارادیت کی جدوجہدمیں ...حج 2026کیلئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا
عازمین کےلئےخوشخبری،حج 2026کے لئےدرخواستوں اوراخراجات کی وصولی کا آغازہوگیا۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ حج درخواستیں اوراخراجات آن لائن بھی جمع کرائے جاسکتےہیں ،رجسٹرڈ ...ہمارامقابلہ ایسےدہشتگردوں سےہےجس نےسپرپاورکوشکست دی،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ ایسےدہشتگردوں سےہےجس نے سپر پاورکوشکست دی۔ پولیس شہداکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...ایران ہماراپڑوسی ہے،تجارت دونوں ممالک کیلئےاہم ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایران ہماراپڑوسی ہے، تجارت دونوں ممالک کیلئے اہم ہے ،پاکستان میں معاشی اشاریےبہتری کی جانب گامزن ...پانچ اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے سپیل کا الرٹ جاری
بارشیں ہی بارشیں،5 اگست سے شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کی طرف سے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری ...



















