اہم خبریں
ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی
بادل کھل کر برسیں گے،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےمتعلقہ محکموں سمیت سیاحوں اور شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ...عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟بانی پی ٹی آئی نےوضاحت دیدی
عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟جیل میں قیدبانی تحریک انصاف نےوضاحت دےدی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران ...26نومبراحتجاج کاکیس، غیرحاضرملزمان کیخلاف اشتہاری کاپراسس شروع
26نومبراحتجاج کےکیس میں عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےپی ٹی ...رواں برس محروم رہنےوالےعازمین آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج ادا کرینگے
حج سےمحروم رہ جانیوالےعازمین کیلئےخوشخبری،آئندہ برس بغیراضافی رقم کےحج اداکریں گے۔ ذرائع کےمطابق حج سےمحروم رہ جانےوالےعازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے،پرائیویٹ ...والدسےملنااورآوازبلندکرناعمران خان کےبیٹوں کاحق ہے،سلمان اکرم راجا
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجانےکہاہےکہ والد سے ملنا اور آواز بلندکرنابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیٹوں کاحق ہے۔ پشاورمیں ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے،لوگ خوف وہراس میں مبتلا
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر ...اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹاناہوگا؟اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصر نے کہا ہےکہ اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹانا ہوگا؟ سابق سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکااےپی سی سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ 9مئی ...این ڈی ایم اےنے بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےبارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں ...26نومبرمقدمات :عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
عدالت نے26نومبرکےمقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت نےملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے ...عدالت نےجمشیددستی کی نااہلی کیخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا
لاہورہائیکورٹ نےجمشیددستی کی نااہلی کےخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ ...



















