اہم خبریں
مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان ...5اگست جلسےکی تیاریاں،پی ٹی آئی نےاجازت کیلئےدرخواست جمع کروادی
5اگست جلسےکی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نےاجازت نامےکے لئے درخواست جمع کروادی۔ تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےایف نائن پارک میں5اگست کوجلسہ ...حکومت پنجاب،عوام اوررینجرزمل کرسرسبزپاکستان کیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت ،عوام اوررینجرزمل کر سر سبز پاکستان کےلئےکوشاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافارسٹ رینجرزکےعالمی دن پرخصوصی پیغام میں ...خیبرپختونخواسینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب
خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار مشعال یوسفزئی نےکامیابی حاصل کرلی۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں ...بارشیں ہی بارشیں:ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ...پولیس ان ایکشن،ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےاعدادوشمارجاری
پنجاب پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اورہوائی فائرنگ کےخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق رواں سال ناجائزاسلحہ کے5371ملزمان گرفتارجبکہ 5343مقدمات درج ہوئے،ہوائی ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدبرقراررکھنےکااعلان
اسٹیٹ بینک نے2ماہ کےلئے شرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیا ہے۔ کراچی میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ شرح سودکو11فیصدپر برقراررکھاگیاہے،معاشی اشاریوں میں بہتری ...انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کا اعلان
کالجزمیں داخلہ لینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کردی گئی۔ یہ فیصلہ ...بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں،شیخ وقاص اکرم
رہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں۔ اپنےبیان میں شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ ...ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمیاتی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ...



















