اہم خبریں
لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی ،کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل ...چکوال میں کلاؤڈبرسٹ پرمحکمہ موسمیات نےوضاحت دیدی
چکوال میں کلاؤڈ برسٹ کی خبر جھوٹی نکلی، محکمہ موسمیات نےوضاحت دےدی۔ محکمہ موسمیات نےچکوال میں 423 ملی میٹر بارش کی اطلاع ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری، حکومت کاکینال روڈپر ماحول دوست بسیں چلانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہوریوں کی ایک بڑی مشکل آسان کر دی ہے،اب جلو سے ٹھوکر نیاز بیگ تک جدید الیکٹرک ...پاک فوج کادیوسائی میں پھنسےسیاحوں کوریسکیوکرنےکیلئےآپریشن جاری
پاک فوج کادیوسائی میں پھنسےسیاحوں کوریسکیوکرنےکاآپریشن کامیابی سے جاری،فوجی دستےمتاثرہ مقامات پرسیاحوں کوہنگامی راشن اورمددفراہم کررہے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سےاسکردوروڈکی ...بابوسرٹاپ پرکلاؤڈبرسٹ،3افرادجاں بحق متعددلاپتہ،این ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
این ڈی ایم اے نےبابوسرٹاپ اوراطراف میں شدیدبارش اورکلاؤڈبرسٹ سےسیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ...مون سون بارشوں کاچوتھا سپیل: پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مون سون بارشوں کاچوتھا سپیل، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا ...خیبرپختونخواسینیٹ انتخاب،حکومت 6 اور اپوزیشن 5نشستوں پرکامیاب
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخاب میں حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب ہوگئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کی تمام ...پنجاب میں سینیٹ انتخاب،حکومتی امیدوار کامیاب
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں حکمران جماعت کےامیدوارحافظ عبدالکریم 243ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ...مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام عدالت میں چیلنج
مخصوص نشستوں پرحلف برداری کااقدام پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورسپیکرنےگورنرہاؤس میں حلف کیخلاف عدالت سےرجوع کر لیا۔درخواست میں وفاق ...نجی ایئرلائن کاغلط منزل پرپہنچانا،شہری نےعدالت سےرجوع کرلیا
نجی ائیرلائن کی جانب سےشہری کوغلط منزل پرپہنچانا،شہری نے عدالت سےرجوع کرلیا۔ نجی ایئرلائن کی جانب سےشہری کوکراچی کےبجائےجدہ لےجانےکےخلاف شاہ زین ...



















