اہم خبریں
ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...خیبرپختونخوا،سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن کےانتظامات مکمل
خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےانتظامات مکمل کرلئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی11نشستوں پرآج انتخابات کاانعقادہوگا،جس کےانتظامات مکمل کرلئےگئےہیں،خیبرپختونخوااسمبلی ...رائل انٹرنیشنل ایئرشو:پاک فضائیہ نے اعزازات اپنے نام کر لیے
پاک فضائیہ نے رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں عالمی سطح پر اعزازات اپنے نام کر لیے۔ پاک فضائیہ کے طیاروں نے ...اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرنے4انتظامی کمیٹیاں تشکیل دیدی
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرنے4اہم انتظامی کمیٹیاں تشکیل دےدی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکی تشکیل دی گئی کمیٹی میں جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس سردار ...آڈیولیک کیس،علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن ...مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ...کے پی کے اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات کی ...
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ...غیرمعمولی بارشیں،پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرہ کیا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ غیرمعمولی بارشوں میں پی ڈی ایم اے،ریسکیواورضلعی انتظامیہ نےذمہ داری کامظاہرکیا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب ...بارشوں سےسیلابی صورتحال ،2افرادجاں بحق،مزید498افرادکوریسکیوکرلیاگیا
حالیہ بارشوں سےسیلابی صورتحال کےباعث جہلم میں دوافرادجاں بحق ہوگئے جبکہ پاک فوج اورریسکیوٹیموں نےدوسرےروزبھی آپریشن جاری رکھا۔ ڈی سی جہلم کاکہناہےکہ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس ...



















