اہم خبریں
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ شہرمیں ہونےوالی ...نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا
نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا ۔ یو ایچ ایس نے بی ایس سی پوسٹ آر این نرسنگ فائنل پروفیشنل ...26معطل ارکان کی بحالی کامشن،مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے26معطل ارکان کےمعاملےکےلئے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں۔ ذرائع کےمطابق ریفرنس کےمعاملےپرحکومتی اتحادی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل ...محکمہ موسمیات کی مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ...پنجاب میں آٹھویں جماعت کےبورڈامتحانات کاسلسلہ بحال کرنےکافیصلہ
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت ...بلوچستان میں دہشتگردی:وزیراعلیٰ میرسرفرازکاردعمل
بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعہ پروزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نےردعمل دیتے ہوئےکہاکہ دہشتگردوں نےانسان نہیں ،بزدل درندےہونےکاثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےلورالائی کےقریب دہشتگردی کےواقعہ ...بار شوں سے39افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےنےتفصیلات جاری کردی
رواں سال پنجاب میں بار شوں سے39افرادجاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے نےتفصیلات جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےفیکٹ شیٹ کےمطابق پنجاب ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا:شاہ محمودسمیت 3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج
تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نےشاہ محمودقریشی سمیت3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی جناح ہاؤس کےقریب پولیس ...پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی ...محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
تیزہواؤں کیساتھ مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے کراچی سے کشمیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ...



















