اہم خبریں
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس،ملزمان کےوارنٹ گرفتار ی جاری
پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں غیرحاضر ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس ...ایک فتنہ گروپ کاکام پروپیگنڈااورفیک نیوزپھیلاناہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہے کہ ایک فتنہ گروپ کاکام پروپیگنڈا اورفیک نیوزپھیلاناہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ...پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بڑھتی آبادی ہر شعبہ ...بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق،22زخمی
پنجاب بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ 22زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیوکاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بجلی کےکھمبےسےکرنٹ لگنےسےایک بچہ ...لاہورشہراورگردونواح میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہوراورگردونواح میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔پانی گھروں میں داخل ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی ...پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے 5رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ...چودھری پرویزالٰہی نےاراضی ریفرنس کی قانونی حیثیت کوچیلنج کردیا
سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کےوکلانےاراضی ریفرنس کی قانونی حیثیت کوچیلنج کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج شیخ اعجاز علی نے تخت پڑی ...لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
محکمہ واسانےلاہورمیں ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان واساکےمطابق 12گھنٹوں میں لاہورمیں بارش کےدواسپیل ریکارڈکیےگئے،بارش کاپہلااسپیل رات2بج کر45منٹ سےصبح 5بجکر 40منٹ تک رہا،جبکہ ...پشاورہائیکورٹ نےکےپی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
پشاورہائیکورٹ نےخیبرپختونخوااسمبلی کی مخصوص نشستوں کافیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ پشاور ہائی کورٹ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کاز ورٹوٹ گیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی اورحبس کازورٹوٹ گیا۔ لاہور شہرکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک، مال روڈ،جیل ...



















