اہم خبریں
تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے۔ پشاور میں ...پاکستان میں 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان
بارشیں ہی بارشیں، 6 جولائی کو مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ...طلبا کیلئے اہم خبر ، جماعت نہم کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
طلبا کیلئے اہم خبر، جماعت نہم کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع، تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم ...سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف
سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف،محکمہ تعلیم پنجاب نےڈیٹا انجینئرز کی مدد سےجعلی انرولمنٹ پکڑلی۔ دستاویزات میں ...ریلوے نے ایک مرتبہ پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے 2 ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ کرایوں میں اضافہ کردیا۔یکم جولائی کو پیٹرول اور ڈیزل ...مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب بھرمیں مون سون کےدوسرےسپیل کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت ...اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ نےجون کی ججزکارکردگی رپو رٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےجون میں مجموعی طورپر 985 مقدمات نمٹائے۔جس میں جسٹس ...سانحہ دریائےسوات،ڈی جی ریسکیونےانکوائری کمیٹی کورپورٹ پیش کردی
ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہد نےانکوائری کمیٹی کوسانحہ سوات کی رپورٹ پیش کردی۔ ذرائع کےمطابق ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہدانکوائری کمیٹی کےسامنےپیش ہوئےجہاں پراُن ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری ،آفس آرڈرجاری کردیاگیا۔ آفس آرڈرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جولائی اوراگست میں تعطیلات کاشیڈول جاری ...احتجاج کیس،علی امین گنڈاپورکااشتہاری کااسٹٹیس برقرار
اکتوبر2022احتجاج کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کےخلاف اشتہاری کااسٹٹیس برقراررکھا۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےوزیراعلیٰ خیبر ...



















