بین الاقوامی
- امریکاکاسخت ردعمل،بھارت کےجنگ بندی میں کردار سے انکار کو جھوٹا قرار دیدیاامریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو ...
- امریکی صدر،اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات،نیتن یاہونےٹرمپ کونوبل انعام کیلئےنامزدکردیاامریکی صدراوراسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ملاقات ،نیتن یاہونے ڈونلڈ ٹرمپ کوامن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...
- دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفتدبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی سے متعلق اہم پیشرفت،دبئی میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کاروں کو متعارف کروانے ...
- تھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑا اقدام: ای ویزا سسٹم متعارفتھائی لینڈ کا پاکستانی سیاحوں کے لیے بڑا اقدام، ای ویزا سسٹم کا اہتمام ، تھائی لینڈ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے ...
- ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانے کاعمل مضحکہ خیزہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا نیوجرسی ...
- ٹیکساس: طوفانی بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں،82افرادہلاکٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں28 بچوں سمیت 82افراد ہلاک ،متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹیکساس ...
- صدرٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےامریکی ...
- شرح سودکامعاملہ،ٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک سےاستعفیٰ طلب کرلیاشرح سود میں کمی سےانکارپرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک جیروم پاول سےاستعفیٰ طلب کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ ...
- یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاکیورپ کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ...
- امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے،جاپانجاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا کا میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے ...
 



















