بین الاقوامی
سعودی حکومت نے بغیر اجازت حج کرنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کردیا
سعودی حکومت نے حج کے لیے لازمی اجازت نامہ حاصل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا ہے۔ ...ایران ترقی کیلئےجنگ نہیں چاہتاجارحیت کی صورت میں بھرپور ردعمل ہوگا،ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران ترقی کے لیے جنگ کا راستہ اختیار نہیں کرے گا اور خطے میں ...روس ایٹمی پروگرام پروہ فیصلہ قبول کرےگاجوایران کےمفادمیں ہو،روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے ...ایران جوہری ہتھیارنہ رکھنےکی گارنٹی دےتومذاکرات کامیاب ہونگے،امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...جے ڈی ویس مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں بھی امریکی وفد کی قیادت کرینگے،امریکی میڈیا
امریکی ٹی وی سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی ...کشیدگی ختم ہوسکتی ہے،ایران کسی بھی طرح ہم سے معاہدہ کرناچاہتاہے،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگ جلد اپنے اختتام کے قریب پہنچ سکتی ...امریکی واسرائیلی حملوں میں ایران کو270ارب ڈالر کانقصان
ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ...بھارت: 21 سال تک بہار کے وزیر اعلیٰ رہنے والے نتیش کمار عہدے سے مستعفی
بھارتی ریاست بہار کے طویل عرصے تک وزیر اعلیٰ رہنے والے سینئر سیاستدان نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ...ایران کااقوام متحدہ کوخط،خلیجی ممالک سےجنگ میں نقصان کےازالےکامطالبہ
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک خط ارسال کرتے ہوئے جنگ کے دوران ایران کو ...روس کاایران کوامن کیلئےمذاکرات کےذریعےحل تلاش کرنےپرزور
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو میں ...



















