بین الاقوامی
سفارتی حل آتے ہی امریکا غیر ذمہ دارانہ فوجی راستہ اختیار کرتا ہے، عباس عراقچی
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ جب بھی سفارتی حل کی بات آگے بڑھتی ہے، امریکا ...روبوٹ مسافر کے باعث امریکی پرواز ایک گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار
اوک لینڈ سے سان ڈیاگو جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز کو اُس وقت ایک گھنٹے سے زائد تاخیر کا ...سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 غیر ملکی گرفتار
مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر سوڈانی، مصری اور یمنی شہریت رکھنے والے 10 غیر ...امریکا کا قطر سے تحفے میں ملابوئنگ 747 کوجلد ایئر فورس ون بنانےکا فیصلہ
واشنگٹن میں امریکی فضائیہ قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئے بوئنگ 747 کو 4 جولائی تک صدارتی بیڑے میں شامل ...ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ کی تاریخ کااعلان کردیا
دبئی میں ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا، تاہم حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی کی ...ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا،روح پرور استقبال
مکہ مکرمہ میں ایران سے آنے والے عازمین حج کے پہلے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں انہیں پھول پیش کر ...ایرانی صدر کی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، قومی یکجہتی پر زور
ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےسپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور قومی اتحاد سے متعلق امور ...عازمین حج کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم متعارف
مکہ مکرمہ میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین حج اور عمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم کا افتتاح ...آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلئے چین متحرک
چین نے آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنا سفارتی کردار مزید فعال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ چینی ...ترکیہ کی دفاعی ٹیکنالوجی میںبڑی پیشرفت،سمندری نگرانی اور حملوں کیلئے جدید ڈرون متعارف
اسیلسان نے جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے نیا سمندری ڈرون ’طوفان‘ متعارف کرا دیا ہے، جو بغیر پائلٹ ...



















