بین الاقوامی
اختلاف رائے کے باوجودامریکاسے مضبوط اور پائیدار تعلقات قائم رہ سکتے ہیں،جرمن چانسلر
فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا جرمنی کی ترجیح ہے، اور اختلافات کے باوجود شراکت داری ...ایرانی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کی جان کو خطرہ ، قانونی نمائندوں کاعالمی ...
نرگس محمدی کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر ان کے حامیوں اور قانونی نمائندوں نے ...امریکی ایئرلائنز کامختصر پروازوں میں فری سروس بند کرنے کا اعلان
ڈیلٹا ایئر لائنز نے اپنی سروس پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے مختصر فاصلے کی پروازوں پر مسافروں کیلئے مفت کھانے اور مشروبات ...سعودی حکومت نے عازمین کی سہولت کیلئے موبائل پاسپورٹ کاؤنٹرز متعارف کروادیے
سعودی عرب نے عازمین حج کی سہولت کیلئے ہوائی اڈوں، زمینی سرحدوں اور بندرگاہوں پر موبائل پاسپورٹ کاؤنٹرز متعارف کروا دیے ہیں، ...بھارت میں ایندھن بحران کی شدت کےباعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ
بھارت کے مختلف علاقوں میں ایندھن کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جہاں گیس کے بعد ...سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پربھاری جرمانوں اورملک بدری کااعلان
سعودی عرب نے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے ...سعودی حکومت کابڑااقدام،عازمین کیلئےپاسپورٹ کے بجائے ڈیجیٹل آئی ڈی متعارف کرادی
سعودی عرب نے حج کے دوران عازمین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب حجاج کرام ...یواےای کاایران کی جانب سے آبنائےہرمزمیں آئل ٹینکرکونشانہ بنائے جانے کاالزام
متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اس کے ایک آئل ٹینکر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ...امریکا سے تعلقات کا مطلب ہر پالیسی سے اتفاق نہیں ،آسٹریلوی وزیراعظم
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ ہر پالیسی یا ...آسٹریلیا میں گندم کی فصلوں پر چوہوں کے حملے، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا ...
آسٹریلیا میں چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد نے زرعی شعبے کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے ...



















