
وزیراعظم کےمشیررانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی والے آئینی و قانونی کردار ادا کرنے پر رضا مند ہوجاتے تو عبوری نظام کی ضرورت ہی نہیں تھی، ابھی بھی پی ٹی آئی اپنا آئینی وقانونی کردار نبھائے تو سوچا جاسکتاہے۔
انہوں نے کہا کہ دہ*ش*ت*گ*ردی کا فوری طور پر قلع قمع نہ کیاگیا، دہ*ش*ت*گ*ردی کےخلاف قوم متحدہ نہ ہوئی،صوبائی اورمرکزی حکومت کی ایک پالیسی نہ ہوئی تو ملک کے وجود کوخطرہ ہے۔
بھارت اب پاکستان کے ساتھ روایتی ج*ن*گ نہیں لڑ سکتا، بھارت نے اپنے ٹھکانے افغانستان میں جما لیے اور پیسےدےکردہ*ش*ت*گ*ردی کروارہاہے جبکہ پورا خطہ پاکستان کو سیکیورٹی پرووائڈر کے طور پر دیکھ رہاہے۔















