بین الاقوامی
ڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ براہ راست بات چیت سےدوسرےفریق کو سمجھنےکازیادہ بہترموقع ...امریکا کا غیرملکی طالبعلموں کیلئے ویزا کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ
امریکاجا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امریکا نے تنقید کرنیوالے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا ...جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا
جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نے صدر یون سک کو عہدے سے ہٹادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نےصدریون ...امریکا:صدرڈونلڈٹرمپ کادرآمداشیاپرٹیرف کااعلان
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام،پاکستان سمیت دیگرممالک کی درآمد اشیا پر ٹیرف کااعلان کردیا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف سےملک ...سعودی عرب میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکیساتھ منائی گئی
سعودی عرب سمیت قطر،متحدہ عرب امارات میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکے ساتھ منائی گئی۔ سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے بڑے اجتماعات ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ٹیرف پرسودےکیلئےتیار
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یقینی طور پر معاہدے کے لئےتیارہوں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف کےحوالے سے جوبھی معاہدہ ہوگا وہ2 اپریل ...میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے والے 7.7 ...امریکاکی ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھرگرین لینڈپرقبضےکی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ امریکاکوعالمی امن کیلئےگرین لینڈپر قبضہ کرناہوگا۔ غیرملکی خبر ...میانمارمیں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں زمین بوس،ہلاکتوں کاخدشہ
میانمارقیامت خیززلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں،جس کی وجہ سےہلاکتوں کاخدشہ پیداہوگیا۔ جمعےکی دوپہرکومیانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا ...مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد
مذہبی سیاحت کا فروغ اور عبادت کا عروج، مسجد نبویؐ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاؤس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ ...