بین الاقوامی
مکہ مکرمہ:غارِ حرا کے دامن میں واقع حرا ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا اضافہ
مذہبی سیاحت و ثقافت کا فروغ ،مکہ مکرمہ میں غار حرا کے دامن میں واقع حراء ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا ...تعلیم کے حصول کا شوق: 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا
تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا۔ تعلیم کے حصول کا شوق رکھنے ...حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کاپہلادورختم
مصرمیں ہونےوالے حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حماس اورثالثوں کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورمثبت ...دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کون سا ہے؟
دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کونسا ہے؟دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والاشہر واضح طور پر ایک ...حماس کےبیان پرامریکی صدرٹرمپ کاردعمل
فلسطینی تنظیم حماس کےبیان پروائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاویڈیوبیان جاری کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےویڈیوبیان میں کہاکہ غزہ امن منصوبےکیلئے قطر ،ترکیہ،سعودی عرب، ...حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں
فلسطینی تنظیم حماس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبے کی چندشرائط قبول کرلیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس ...ابوظبی کا ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان
اللہ کے گھر کی نئی آن ، بان اور شان،ابوظبی نے ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان کردیا۔ ...امریکی شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناساکے15ہزارملازمین فارغ
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناسا کی سرگرمیاں معطل ہونےکےباعث 15 ہزار ملازمین فارغ ہوگئے۔ امریکی خلائی ادارے ...سیاحوں کیلئے ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن
سیاحوں کیلئے خوشخبری ،ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن،ویزا کب ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی ...صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل ...