بین الاقوامی
امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےجاری رہیں گے،فلسطینی صدر
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےبھی جاری رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ...ہرمسلمان پرفرض ہےکہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے،خامنہ ای
ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر مسلمان پرفرض ہے کہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد ...اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہےبڑےپیمانےپرجنگ کاخطرہ ہے،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے،اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہے۔ ایرانی وزیر ...غزہ میں نسل کشی،مظالم اورانسانیت کیخلاف جرائم شرمناک ہیں،ایران
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہاہےکہ غزہ میں نسل کشی، مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم شرمناک ہیں اور یہ جارحیت اب ...فوجی کشیدگی میں اضافہ:اسرائیل کےحق میں بہترثابت نہیں ہوسکتاہے،امریکا
امریکی نیشنل سیکیورٹی کےترجمان جان کربی نےکہاہےکہ ہم نہیں سمجھتےکہ خطےمیں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی بھی طرح اسرائیل کےحق میں بہترثابت ...سری لنکاصدارتی انتخابات: انورا کمارا دیسانائیکےمنتخب،عہدےکاحلف اٹھالیا
سری لنکاکےصدارتی انتخابات میں انوراکمارادیسانائیکےکامیاب ہوگئے۔ صدر منتخب ہونےکےبعدانہوں نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ رواں سال دنیابھرانتخابات کاسال ہے،سال کےآغازمیں فروری کےمہینےمیں پاکستان میں انتخابات ...انتقام نہیں ہم انصاف چاہتےہیں،لبنان
لبنانی وزیرخارجہ عبداللہ بوحبیب نےکہاہےکہ مواصلاتی آلات کے ذریعے حملوں کے بعد اب دنیا میں کوئی محفوظ نہیں رہا، انتقام نہیں ہم ...اسرائیل حزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے،بائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورحزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہمیں پرامیدرہناہوگاکیونکہ تمام ...عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ ہے،بائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکامیں پاکستانی سفیررضوان سعیدشیخ کی امریکی صدرجوبائیڈن ...لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں ...