بین الاقوامی
مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے،چینی صدر ...
چین کے صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سفارتی حل پر زور دیتے ہوئےکہا ہےکہ خطے کے ممالک ...امریکی سینیٹرکوری بوکرنے پاکستان کومشرق وسطیٰ میں امن کا سفیرقرار دیدیا
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرکوری بُوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو بموں کی نہیں سفارتکاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نےکہاکہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے ...ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمزکوامریکی علاقہ قرار دینے کاعندیہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے آبنائے ہرمزکوامریکی علاقہ قرار دینے کاعندیہ دےدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز ...انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ ، 20 افرادجاں بحق
انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آنےسے 20 افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی ...ایران جنگ اپنے ابتدائی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی،نارویجن وزیر خارجہ
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ اپنے ابتدائی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ...شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیر ...
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدررجب طیب اردوان کا شکریہ ...امریکا مذاکرات کیلئے ٹرمپ کا دورصدارت ختم ہونے کا انتظار کرے،ایرانی صدر
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ مدتِ صدارت ختم ہونے تک ان کی انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے ...چین نے پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی حمایت کردی
چین نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والےمکہ معاہدےکی حمایت کردی۔ چین نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ...سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں “اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکیے اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران کے ...آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی،ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کرتےہوئے کہاہےکہ آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ...


















