بین الاقوامی
ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران گلوکاره نکی مناج کی کھل کر تعریف
ٹرمپ نے گلوکارہ کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان سے نظریں ہٹانا مشکل ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف ...ایران کے ساتھ بات چیت نہیں کر رہے، تنازع کے حوالے سے جلد کچھ نہ ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران سے کوئی بات چیت ...پاکستان سے تعلقات قائم رکھنا امریکہ کیلئے ضروری ہے، مارکو روبیو کا بھارتی میڈیا کے ...
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے مطابق، امریکہ دنیا بھر میں دہشت گردی کے خلاف سخت موقف رکھتا ہے، جغرافیائی نقطہ نظر ...عسکری طاقت ڈیڑھ گنا بڑھ گئی جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے،پاسداران انقلاب
ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی عسکری صلاحیتیں ماضی کے مقابلے میں کم از کم ڈیڑھ گنا ...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری صرف 5 روز میں عہدے سے فارغ ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو عہدہ سنبھالنے کے صرف 5 روز بعد ہی عہدے سے ہٹا ...مدینہ منورہ پر میزائل حملے کا دعویٰ، سعودی اتحادی فوج اور حوثیوں کے متضاد بیانات
مدینہ منورہ کے علاقے میں میزائل حملے کی کوشش سے متعلق سعودی اتحادی فوج اور یمن کے حوثیوں کے درمیان متضاد بیانات ...ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے ہیں ،امریکی ...
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں شاید ہم کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے ہیں، اب یہ بھی معلوم ...ٹرمپ کی روسی ڈیزل پالیسی پر برطانوی پارلیمنٹ میں سوالات، تان دھسی برس پڑے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایندھن سے متعلق پالیسی پر عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے، اور معاملہ برطانوی ...پیرس میٹرو اسٹیشن پر چوہوں کا راج سنگین بیماریاں اور انفیکشن پھیلنے کا خدشہ
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک مصروف ترین انڈر گراؤنڈ ریلوے اسٹیشن پر چوہوں کی بھاری تعداد نے دھاوا بول دیا ہے، ...جبوتی سے یمن جانیوالی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، سینکڑوں ہلاکتیں
افریقی ملک جبوتی سے یمن جانے والی تارکینِ وطن کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 109 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، ...



















