بین الاقوامی
صدرٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےامریکی ...شرح سودکامعاملہ،ٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک سےاستعفیٰ طلب کرلیا
شرح سود میں کمی سےانکارپرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچیئرمین مرکزی بینک جیروم پاول سےاستعفیٰ طلب کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ ...یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
یورپ کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ...امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے،جاپان
جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا کا میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے ...امریکا:تارکین وطن کیلئےنیاامیگریشن قانون نافذ
تارکین وطن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیاامیگریشن قانون نافذکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاآنےوالوں کےلئےنئی وارننگ جاری،ویزااورگرین ...بنگلہ دیش:توہین عدالت کیس ،شیخ حسینہ کو6ماہ قیدکی سزا
توہین عدالت کیس میں بنگلہ دیش کی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو6ماہ قیدسنادی۔ بنگلہ دیشی اخبار کےمطابق بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل ...فون کال لیک ،تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےوزیراعظم کومعطل کر دیا
تھائی لینڈکی آئینی عدالت نےتھائی وزیراعظم کی سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونےپراپنی وزیراعظم کومعطل کر دیا۔ غیرملکی خبررساایجنسی ...ٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشام پرعائدپابندیاں ختم کرنے کےایگزیکٹو آرڈر پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ ...ٹرمپ کایوٹرن،ایران کیساتھ بات چیت یاآفرکی تردید کردی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایک اوریوٹرن،ایران کیساتھ بات چیت یاآفرکی تردید کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں صدرڈونلڈٹرمپ کاگفتگوکرتے ہوئے کہنا ...شمالی کوریا: سیاحوں کیلئے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا گیا
سیاحوں کیلئے خوشخبری، شمالی کوریا نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ...