بین الاقوامی
امریکاپہلےسے زیادہ مضبوط اوربہترہوگا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکاپہلےسےکہیں زیادہ مضبوط اور بہتر ہوگا، تمام مصنوعات خود تیار کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...چین کا امریکا پر جوابی وار،125فیصد ٹیرف نافذ کردیا
امریکا کے ایک دوسرے پر ٹیرف کی بمباری ، چین کاایک بار پھر امریکا پر ٹیرف کا جوابی وار ،دونوں بڑی معیشتوں ...نیویارک:امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادہلاک
نیویارک میں امریکی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں6افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست نیویارک کے دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ...چین کاٹرمپ پرغنڈہ گردی کاالزام:ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں شکایت درج کرادی
چین کاامریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرغنڈہ گردی اور دھمکانے کا الزام، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ایک اور شکایت درج کرادی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی وزارت ...بات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کرینگے،امریکاکی ایران کودھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگرایران نےبات نہ مانی توفوجی طاقت استعمال کی جائےگی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاررکھنےکی اجازت نہیں ...سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے؟ایران
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ سپریم لیڈرسےبڑھ کےکس کی بات میں وزن ہوسکتاہے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہم اٹیم بم کےخواہاں نہیں ...ٹرمپ نےکوئلےکی پیداواربڑھانےکےایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکوئلےکی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ کوئلے سے چلنے ...ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ:امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل کوبرطرف کردیا
ٹرمپ انتظامیہ کابڑاکارنامہ،نیٹومیں امریکی بحریہ کی وائس ایڈمر ل شوشناچیٹ کوبرطرف کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےاتحادیوں کوشوشناچیٹ فیلڈ کو عہدےسے ...تجارتی جنگ :چین کاآخری دم تک لڑنےکااعلان
ترجمان چینی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا، امریکا نے اپنے راستےپراصرارکیاتوچین آخری دم تک لڑےگا۔ ترجمان چینی ...امریکا:پاکستانیوں سمیت 450بین الاقوامی طلبہ کےویزے منسوخ
امریکاکی کئی یونیورسٹیوں کے450بین الاقوامی طلبہ کےویزےاچانک منسوخ کردئیےگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق پاکستانی اوردیگرمسلم ممالک کےطلبابھی شامل ہیں،ویزامنسوخی بغیرپیشگی اطلاع اورقانونی کارروائی کی ...



















