بین الاقوامی
چین : امتحانات میں نقل کرنے کیلئے سمارٹ چشمے کرائے پر دستیاب
چین میں ان دنوں طلبا کی جانب سے امتحانات میں نقل کیلئےخفیہ کیمروں والی عینک سمارٹ گلاسزکرایے پر لینے کے رجحان میں ...امریکانےریڈلائن کراس کی توردعمل خطےسےباہربھی ملےگا،پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے کے ممالک کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کریں ...روس کی فراہم کردہ معلومات پرایران کےامریکی اڈوں پرحملے
روسی سیٹلائٹ نےمشرق وسطیٰ میں درجنوں حساس مقامات کی ایران کومعلومات فراہم کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی ایک رپورٹ میں ...جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل،ایران کااعتراف
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےکہاہےکہ جنگ بندی کےلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل ہوگئی ہیں۔ پاکستان میں ایران کے سفیر ...ایران کاعارضی جنگ بندی سےانکار،مستقل حل کیلئے مطالبات پیش کردئیے
ایران نے عارضی جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ ایرانی مؤقف دس نکات پر مشتمل ...اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائےہرمزسےمتعلق قراردادپرآج ووٹنگ متوقع
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق اہم قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز ...یہ جنگ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کی غلط علاقائی پالیسیوں اور پاگل پن کا ...
ایران کے آخری بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کا انفراسٹرکچر ...ایران سےپائلٹ ریسکیومشن میں امریکاکو56ارب روپےکانقصان اٹھاناپڑا
ایران میں ایک امریکی پائلٹ کے ریسکیو مشن کے دوران پیش آنے والے واقعے میں امریکا کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا، ...خاندان سےمحروم بزرگ کی30سال سے سائیکل پرزندگی گزارنے کا انوکھی کہانی
چین کے 90 سالہ بزرگ زینگ زونگائی نےاپنے پورے خاندان سے محرومی کےباعث گزشتہ تین دہائیوں سےسائیکل پرزندگی گزارنےکامنفردطریقہ اپنارکھاہے۔ وسطی چین ...چین کاایران جنگ بندی پرروس کیساتھ تعاون جاری رکھنےکااعلان
چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے ...



















