بین الاقوامی
ایران جنگ میںامریکی فوج کے13اہلکارہلاک،درجنوں زخمی،پینٹاگون
پینٹاگون کے مطابق ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران امریکی فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، ...ایرانی حملوں میں سعودی عرب میں امریکی سفارتخانےکوبڑانقصان،امریکی حکام کی تصدیق
ایرانی حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں واقع امریکی سفارتخانے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا امریکی حکام نے اعتراف کر ...پاسداران انقلاب نےفضائی دفاعی نظام سے امریکی طیارہ نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
پاسداران انقلاب نے امریکی طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری بیان میں پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ...امریکی وزیرجنگ نےآرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا
امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ...آبنائےہرمزکھلوانےکیلئے سلامتی کونسل میں ووٹنگ آج ہوگی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج آبنائے ہرمز سے متعلق ایک اہم قرارداد پر ووٹنگ کرے گی، جس میں بحری جہازوں کو ...ایران کیلئےوقت ہے معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کے لیے وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...ایران کی دشمن کوزمینی کارروائی پرسخت نتائج کی دھمکی
ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرامیر حاتمی نےممکنہ زمینی کارروائی پردشمن کوسخت نتائج کی دھمکی دےدی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج ...آسٹریلوی وزیراعظم کاایران جنگ کےمقاصدپرصدرٹرمپ سےسوال
آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری جنگ کے مقاصد پر سوال ...ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ ...
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے دشمن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی کسی کے ...آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول:پوری دنیاجمع ہوکربھی نہیں کھول سکتی،مشیر سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نےدنیاکوپیغام دیتےہوئےکہاہےکہ آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول ہے،پوری دنیاجمع ہوکربھی اس کوکھول نہیں سکتی۔ ...



















