بین الاقوامی
ایرانی فوج نے 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرایا
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایک جدید MQ-9 Reaper ڈرون مار ...اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے،عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے۔ ایران کےوزیرخارجہ عباس ...ایران کی نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق
ایران نےاسرائیل حملےمیں نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق کردی۔ پاسداران انقلاب ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسری کی شہادت ...جنگ کا31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے
جنگ کے31ویں روزامریکااوراسرائیل نےایران کے تبریز میں پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ایک ...جوہری تنصیب اور پاور پلانٹ پر حملے،ایران کی اسرائیل کوسخت ردعمل کی دھمکی
ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے سویلین جوہری تنصیب، پاور پلانٹ اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جس ...ایران جنگ میں غلط اطلاعات فراہم کرنےپراسرائیلی وزیراعظم اورسربراہ موسادمیں اختلافات
ایران جنگ کےبارےمیں غلط اطلاعات دینےپر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار ...اگر میں امریکی صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگر میں امریکا کا صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...ایران کےامریکااوراسرائیل پرتابڑتوڑحملے،کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران نےاسرائیل پرکلسٹربموں کی بارش کردی،جبکہ ایرانی حملوں میں کویت میں امریکاکے6بحری جہازتباہ کرنےکادعویٰ بھی کیاگیا۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ...ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کورونا جیسا خطرہ بن سکتی ہے،ولادیمیر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ امریکااوراسرائیل کی جانب سے ایران کےخلاف جاری جنگ عالمی معیشت کو اسی طرح ...ایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب
روس کی درخواست پرایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران میں جاری کشیدگی ...



















