بین الاقوامی
ایران کاجنگ میں اب تک2121 امریکی اوراسرائیلی فوجی ہلاک کرنےکادعویٰ
ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک 800 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 5 ہزار زخمی ...بنگلہ دیش:مسافربس دریامیں گرنےسے24افرادزندگی کی بازی ہارگئے
بنگلہ دیش میں مسافروں سےبھری بس دریائےپدمامیں گرنےسے24افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شام پیش آنے والے ...خطےمیں کشیدہ صورتحال :سعودی عرب کاغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کافیصلہ
خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث سعودی عرب نےغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وہ افراد جن کے ویزوں کی میعاد ...امریکا جنگ میں کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں ناکام ہوچکا ہے،عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ امریکا جنگ میں جلد کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں بھی ناکام ہوچکا ہے۔ ایران کےوزیرخارجہ ...ایرانی قیادت معاہدہ چاہتی ہےلیکن ڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ چاہتاہےلیکن ایرانی قیادت کوڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے۔ واشنگٹن میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن سے ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :آسٹریلیا کاایرانی شہریوں پرسفری پابندی عائد کرنے کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث آسٹریلیا نےایرانی شہریوں پرعارضی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے ...اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایا،ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایاہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ ...امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ دے، ترجمان ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان
ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے کہاہےکہ امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ ...امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا،امریکی اخبار
امریکی اخبارکی رپورٹ میں بتایاہےکہ امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ...ایران اسرائیل جنگ:ٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی گفتگو کی وائٹ ہاؤس سے تصدیق
وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان ایران اوراسرائیل جنگ کےبارےمیں ٹیلیفونک گفتگوکی تصدیق کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ...



















