بین الاقوامی
نیویارک کی میئرشپ میں ریپبلکن امیدوارکوشکست،ٹرمپ نے وجوہات بتادیں
نیویارک میں ظہران ممدانی کے مقابلےمیں ریپبلکن امیدوار کو شکست پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوجوہات بتادیں۔ نیویارک کی میئرشپ کےلئے ہونے والے انتخابات ...ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا،ظہران ممدانی
نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےکہاہےکہ ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب میئرظہران ممدانی نے ...اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت، چینی صدر
چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی صدر شی جن ...ایران کاجوہری تنصیبات کی دوبارہ اورمضبوط ترتعمیرکااعلان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ’مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا۔ ...ٹیرف نےزبردست قومی سلامتی دی ،ماضی میں کئی ممالک کی جانب سے استحصال کاشکاررہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف نےہمیں زبردست قومی سلامتی دی ہے۔ماضی میں کئی ممالک خاص طورپرچین کی جانب سےاستحصال کاشکاررہے،اب ایسانہیں ہوگا۔ غیرملکی ...ملائیشین حکومت کابڑااقدام:غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئےگولڈن ویزا متعارف
ملائیشین حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کیلئے ایک سال کی مدت والا نیا گولڈن ویزا متعارف کروادیا ہے۔ ...ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج،پاکستان جنگ بندی پرزور دے گا
ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہوگا،جس میں پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا۔ ...یااللہ خیر!افغانستان میں قیامت خیززلزلہ:20افرادجاں بحق ،سیکڑوں زخمی
افغانستان میں 6.3 شدت کا قیامت خیززلزلہ آنےسے20افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثات میں سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ افغانستان میں رات گئے آنے والے ...تنزانیہ میں متنازعہ انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے
تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تنزانیہ میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدرسامیہ حسن کامیاب ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کےبعدروس کابھی ایٹمی تجربات کااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کے بعد روس نےبھی ایٹمی تجربات کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سربراہ روسی سلامتی کونسل سرگئی ...



















