بین الاقوامی
ترکیہ 6.1شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،متعدد عمارتیں تباہ،لوگوں خوف وہراس میں مبتلا
ترکیہ کےصوبہ بالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں تباہ ہوگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رات گئےآنےوالےزلزلےنےترکیہ کےصوبہ بالیکسیر میں تباہی مچادی،زلزلے کے ...امریکاکیساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگےبڑھنےکیلئےتیارہیں،روس
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی ...دنیا کا سرد ترین مقام کہاں اور کس علاقے میں واقع ہے؟
دنیا کا سرد ترین مقام کہاں اور کس علاقے میں واقع ہے؟زمین کے اس سرد ترین علاقےکا درجہ حرارت کیا ہے؟حیران کن ...تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت چل بسیں
تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ تھائی لینڈکےشاہی محل کی جانب سےجاری بیان میں بتایاگیاسابق ملکہ ...امریکاکاکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان
امریکی محکمہ خزانہ کےدفتربرائےغیرملکی اثاثہ جات کنٹرول نےکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکولمبیاکومنشیات کااڈہ قرار دینے کے بعد ...اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی کےاجلاس سےخطاب ...سفر کا جدید انداز:ریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغاز
سفر و سیاحت کا جدید انداز،سعودی شہرریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغازکردیاگیا۔ یہ منصوبہ اپنے ابتدائی تجرباتی مرحلے میں ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے
وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...ولادیمیرپیوٹن کاروسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے روسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل دیتے ہوئےکہاکہ روس کبھی بھی امریکی دباؤکےآگےنہیں جھکےگا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روسی ...ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدرملاقات کرسکتےہیں،وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدر ملاقات کرسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ...



















