بین الاقوامی
بیٹی کی شادی کی ویڈیولیک ،خامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نےوضاحت دیدی
ایرانی سپریم کمانڈرخامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نے بیٹی کی شادی کی ویڈیوسوشل میڈیاپرلیک ہونےپروضاحت دےدی۔ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کے مشیر علی ...مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟
مسجد الحرام کے قریب بننے والا نیا سعودی منصوبہ ’’بابِ سلمان‘ ‘کیا ہے؟بابِ سلمان منصوبہ مملکت کےویژن 2030کے اہداف سے ہم آہنگ ...پاکستان سےجنگ نہیں ہونی چاہیے،ٹرمپ کی مودی کووارننگ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کووارننگ دیتے ہوئےکہاکہ پاکستان سےجنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ...سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب
سانائے تکائچی237ووٹ لےکر جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی پارلیمنٹ نےایل ڈی پی اتحاد ...روس کا پاک،افغان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم، تعاون بڑھانے پر زور
روس نے پاکستان اورافغانستان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیااوردونوں ممالک کے تعاون بڑھانے پر زوردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق روسی وزیرخارجہ نےکہاہےکہ قطراورترکی ...امریکا:کار سازی کیلئے مشہور مشی گن کا جزیرہ جہاں کوئی کار نہیں چلتی
کار سازی کیلئے مشہورامریکی ریاست مشی گن کا جزیرہ جہاں کوئی کار نہیں چلتی،دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ امریکی ...ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے پربھارت کو پھرٹیرف کی دھمکی دیدی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل کی خریداری محدودنہ کی توبھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...سعودی عرب کاپاکستان اورافغانستان میں جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم
سعودی عرب نےپاکستان اورافغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیاہے۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی وزیر خارجہ نےکہاہےکہ جنگ بندی سےخطےمیں امن ...پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کرواناان کے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں ...برطانیہ: 21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کی پیشگوئی
برطانوی محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کا سلسلہ موسمِ خزاں کی طرف پیش قدمی ...



















