بین الاقوامی
ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایرانی صدر مسعود ...ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیلی شہر عراد میں تباہی ، 6 افراد ہلاک، متعدد ...
ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیل کےشہر عراد میں تباہی کامنظر ، 6 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ...جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ...ایران کااسرائیل پرایک اورحملہ: حیفہ تل ابیب کے25 مقامات کو نشانہ بنایا
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی 67ویں لہر میں حیفہ اور تل ابیب سمیت 25 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ ...امریکاکی ایران کوخام تیل فروخت کرنےکی اجازت
امریکا نے وقتی طور پر ایران کو خام تیل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ...سری لنکاکاامریکاکوطیاروں کیلئےاڈہ دینےسےانکار
سری لنکانےامریکاکو جنگی طیاروں کےلئے ہوائی اڈہ دینےسےانکارکردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکےنےپارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےبتایاکہ رواں ...علی لاریجانی کی شہادت آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے بڑا سانحہ قرار
برطانوی میڈیا نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ...خوش باش ممالک میں پاکستان کا نمبرکونسا؟
خوش باش ممالک میں پاکستان کانمبر کونسا ؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقوام متحدہ کے تعاون سے دنیا کے خوش ترین ...ایران جنگ :پینٹاگون کی 200ارب ڈالرسےزائدبجٹ کی درخواست
ایران جنگ کےلئے پینٹاگون نے200ارب ڈالرسےزائداضافی بجٹ کی درخواست کردی۔ خبر ایجنسی نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے ...ایران کاپہلی بارملٹی وار ہیڈنصراللہ میزائل سےاسرائیل پرحملہ،حیفاآئل ریفائنریز کونشانہ بنایا
ایران نےاسرائیل کےخلاف پہلی بارملٹی وار ہیڈنصراللہ میزائل کااستعمال کرتےہوئے اشدود اورحیفا کی آئل ریفائنریزکونشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب ...



















